کیا امام ابو حنیفہ کے نزدیک قیاس حدیث پر مقدم تھا؟
sulemansubhani نے Wednesday، 12 January 2022 کو شائع کیا.
کیا امام ابو حنیفہ کے نزدیک قیاس حدیث پر مقدم تھا؟ تحریر: اسد الطحاوی الحنفی اصحاب الحدیث میں کچھ ائمہ کے نزدیک امام اعظم کی شخصیت فقط اس وجہ سے مجروح تھی کہ وہ قیاس زیادہ کرتے تھے یا بقول انکے وہ صحیح روایات کے خلاف بھی قیاس کو مقدم کرتے تھے کچھ دلائل […]