کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟
sulemansubhani نے Friday، 21 January 2022 کو شائع کیا.
کیا ترُکی منتقل ہونا مفید ہے؟ افتخار الحسن رضوی تُرکی کائنات کا حسین ترین ملک ہے، برصغیر کے نظریاتی مسلمانوں کا ترکی کے ساتھ خاص قلبی لگاؤ ہے اور اس کی تاریخی وجوہات سے آپ سب واقف ہیں۔ داعیِ اتحاد امت، شاعرِ مشرق، ترجمان اسلام حضرت ڈاکٹر محمد اقبال لاہوری رحمۃ اللہ علیہ نے […]