محفوظات برائے February 2022 ء

*طلاق کو مشکل بناؤ…نکاح آسان بناؤ…وفا و برداشت کی ترغیب دلاؤ…اور ہمبستری کے کچھ مسائل* سوال: علامہ صاحب ایک صاحب ہیں جو پنچایت میں بیٹھتے ہیں اور فیصلے کرتے ہیں تو انہوں نے کہا ہے کہ ہم فیصلہ یہ کرتے ہیں کہ جو زانی ہوتا ہے اس کا زانیہ سے نکاح کرا دیتے ہیں لیکن […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اجتماعِ بُخاری کا مختصر بیانِ احوال
sulemansubhani نے Sunday، 27 February 2022 کو شائع کیا.

💫اجتماعِ بُخاری کا مختصر بیانِ احوال💫 26 فروری یعنی کل کے اجتماعِ بُخاری کا اگر تفصیلی حال لکھوں تو لکھ نہ پاؤں، خُلاصہ عرض کرتا ہوں: یہ شہرِ عزیز گوجرانوالہ کا فیضانِ مدینہ ہے جہاں طلبہ ہیں، اساتذہ ہیں،صحیح بُخاری کی کتابیں ہیں،محبوبِ دوجہاں کے مُوئے مبارک ہیں، خوشبوئیں مہک رہی ہیں،اگر کی بتیاں سلگ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر
sulemansubhani نے Sunday، 27 February 2022 کو شائع کیا.

*معراج النبی ﷺ اور مغربی اندازِ فکر* علمی مطالعہ کی روشنی میں غلام مصطفٰی رضوی نوری مشن مالیگاؤں       عقل کی پرواز بہت محدود ہے، وحی کی وسعت کا اندازا عقل نہیں لگا سکتی، اسی لیے وحی کے مقابل عقل کو قبلہ بنانا دانش مندی نہیں۔ قرآن مقدس نے اسی لیے عقلاے زمانہ […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ابوفراس الحمدانی کے چند اشعار
sulemansubhani نے Monday، 21 February 2022 کو شائع کیا.

‘اتوار تحریر سلسلے کی پہلی پوسٹ،ابوفراس الحمدانی کے چند اشعار’   🤲رضاے مولیٰ از ہمہ اولیٰ🤲 اس جہانِ رنگ و بُو میں ایک سے بڑھ کر ایک فن اور ایک سے بڑھ کر ایک فن کار ہوا ہے مثلاً شاعری کو ہی لے لیجیے،نظریاتی اور اعتقادی حیثیت سے قطعِ نظر،زمانہ قدیم سے اب تک ایسے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


اقدام واحتجاج
sulemansubhani نے Sunday، 20 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملا وحامدا::ومصلیا ومسلما   اقدام واحتجاج   (1)جس کے پاس حکومت اورطاقت ہوتی ہے,وہ اقدام کرتا ہے۔   جو محکوم اور کمزور ہوتا ہے,وہ احتجاج کرتا ہے۔   (2)جب اہل حکومت تمہارے خلاف اقدام کریں تو حکومت حاصل کرنے کی کوشش کرو۔   جب طاقت ور لوگ تم پر حملہ آور ہوں تو تم بھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


صدقہ کے ذریعہ رزق کے حصول پر مدد چاہو
sulemansubhani نے Thursday، 17 February 2022 کو شائع کیا.

۲۸۶۔ عن عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعا لیٰ عنہما قال :قال رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلّم:اِسْتَعِیْنُوْا عَلیَ الرِّزْقِ بِالصَّدَقَۃِ۔برکات الامدداد صفحہ ۶ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: صدقہ کے ذریعہ رزق کے حصول پر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
مالک اشتر قاتل تھا حضرت عثمان کا
sulemansubhani نے Monday، 14 February 2022 کو شائع کیا.

مالک اشتر قاتل تھا حضرت عثمان کا اور اسکی زبان سے اقرار پر مبنی روایات متعدد اسانید سے مروی ہیں   اس کتاب میں مالک اشتر جیسے فاسق کو حضرت عثمان کے قتل سے بری کرنے کے لیے ایک روایت پیش کی گئی ہے : ابن إدريس، عن حسن بن فرات، عن أبيه، عن عمير […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حوالہ دکھاؤ!ایک لاکھ انعام پاؤ!
sulemansubhani نے Monday، 14 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما حوالہ دکھاؤ!ایک لاکھ انعام پاؤ!   اہل سنت وجماعت میں پھیلے ہوئے بعض غلط نظریات کو دور کرنے کے واسطے یہ تحریر مرقوم ہوئی۔نہ ہم اکابر ین میں سے ہیں، اور عمر بھی چالیس کی سرحد عبورکرچکی ہے، لہٰذا اصاغر ین بھی ہمیں اپنے دائرہ میں قبول نہیں کرتے، پس ہم لوگ بین […]

مکمل تحریر پڑھیے »


حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت
sulemansubhani نے Saturday، 12 February 2022 کو شائع کیا.

مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت   (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار […]

مکمل تحریر پڑھیے »


أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ فَاسۡجُدُوۡا لِلّٰهِ وَاعۡبُدُوۡا ۩۞ ترجمہ: سو اللہ کے لیے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو النجم :62 میں فرمایا : سو اللہ کے لئے سجدہ کرو اور اس کی عبادت کرو۔ حضرت ابن مسعود (رض) ، امام ابوحنیفہ اور امام شافعی نے کہا : اس […]

مکمل تحریر پڑھیے »