مشہور روایت ”امام کی قرات مقتدی کی قرات ہے”
sulemansubhani نے Wednesday، 2 February 2022 کو شائع کیا.
مشہور روایت ”امام کی قرات مقتدی کی قرات ہے” اس مشہور روایت پر اصحاب الحدیث نے یہ اعتراض کیا ہے کہ یہ روایت مرسل ہے اسکو مرفوع بیان کرنے میں امام ابو حنیفہ ہیں لیکن انکی متابعت دو راویان نے کی ہے ابو عمارہ جو کہ متروک ہے اور جابر جعفی جو کہ متروک ہے […]