مساجد کی تعمیر میں ضرورۃً گوبر کا اِستعمال
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
{مساجد کی تعمیر میں ضرورۃً گوبر کا اِستعمال}
تعمیرات اور چھت وغیرہ میں غالباً کبھی گوبر وغیرہ کا استعمال بھی کرنا پڑتا ہے۔مساجد کی تعمیر میں بھی ضرورۃً اس کے استعمال کی فقہاء نے اجازت دی ہے ۔پھر جب یہ تعمیر میں استعمال ہونے کے بعد مٹی کی صورت اختیار کرلئے تو چونکہ حقیقت بدل چکی ہے ۔اس لئے حکم بھی بدل جائے گا اور اب وہ ناپاک نہیں سمجھاجائے گا۔
ٹیگز:-
محمد شہزاد ترابی