وَاَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوۡجَيۡنِ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰىۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 45
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَاَنَّهٗ خَلَقَ الزَّوۡجَيۡنِ الذَّكَرَ وَالۡاُنۡثٰىۙ ۞
ترجمہ:
اور یہ کہ اسی نے نر اور مادہ کے دو جوڑے پیدا کیے
القرآن – سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 45