وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 60
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَتَضۡحَكُوۡنَ وَلَا تَبۡكُوۡنَۙ ۞
ترجمہ:
اور تم ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو
القرآن – سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 60