وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا هُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰىؕ ۞- سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 52
sulemansubhani نے Thursday، 10 February 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَقَوۡمَ نُوۡحٍ مِّنۡ قَبۡلُؕ اِنَّهُمۡ كَانُوۡا هُمۡ اَظۡلَمَ وَاَطۡغٰىؕ ۞
ترجمہ:
اور ان سے پہلے قوم نوح ( کے کافروں) کو بیشک وہ سخت ظالم اور بہت سرکش تھے
القرآن – سورۃ نمبر 53 النجم آیت نمبر 52