حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت
sulemansubhani نے Saturday، 12 February 2022 کو شائع کیا.
مبسملاوحامدا::ومصلیا ومسلما حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار […]