بے جوڑ رشتے، بہت بڑا سماجی مسئلہ
sulemansubhani نے Friday، 18 March 2022 کو شائع کیا.
تحریر : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور (بے جوڑ رشتے، بہت بڑا سماجی مسئلہ) بے جوڑ رشتے ہمارا بہت بڑا سماجی مسئلہ ہیں .. یہ معاشرہ اس وقت جہالت کی وجہ سے دو بد ترین انتہاؤں پہ کھڑا ہے. کہیں تو والدین اپنی اولاد کے جذبات کا قتل عام کرتے نظر آتے ہیں… اور […]