🪑حکومت کی تعریف💐 ARY📺 پر دیکھیں

🪑حکومت پر تنقید🔥 GEO📺 پر دیکھیں

🪑حکومت کی ترقی🏗️ PTV📺 پر دیکھیں ۔۔

اور حقیقی ترقی دیکھنی ہو تو TV📺 بنـد کـریں “
اور 🏡گـھـر سـے باہر🚶نکلـیں۔

👈مزدور کے گھر کے حالات دیکھیں۔
👈بازار میں چیزوں کے ریٹ دیکھیں۔
👈پڑھے لکھے بیروزگار دیکھیں۔
👈ٹرانسپورٹ کے کراۓ دیکھیں۔
👈اپنے آس پاس امن و امان کی صورت حال دیکھیں۔
👈بیمار ہوں تو ملنے والی دوائی کی قیمتیں دیکھیں۔

یہ سب دیکھنے👀 کے بعد پھر بھی حکومتی جلسے
میں ناچنـے💃🕺 کو دل کرے تو کسی اچھّے سے
ہسپتال سے صحت کارڈ پر اپنا ذہنی علاج کرا کر
فری دوا کے ساتھ سفری خرچ ایک ہزار روپے حاصل کریں۔
______________________________شکریہ💐