مساجد میں کیلنڈر
sulemansubhani نے Sunday، 27 March 2022 کو شائع کیا.
مساجد میں کیلنڈر}
آج کل بعض ایسی تقویمیں شائع کی جاتی ہیں جن میں اوقات نماز،دینی مضامین احادیث اور آیات کے ٹکڑے درج کئے جاتے ہیں اور اس کی طباعت میں اقتصادی سہولت کے لئے تجارتی اشتہار بھی درج کردیئے جاتے ہیں ،جن کی مقدار دوسرے مضامین کے مقابلہ بہت کم ہوتی ہے،سوال یہ ہے کہ ایسے کیلنڈروں کا مسجدوں میں آویزاں کرنا کیسا ہے ؟جواب یہ ہے کہ جائز ہے۔اس لئے کہ ان کیلنڈروں کا اصل مقصود دعوت و اشاعت دین ہے۔اشتہارات کی حیثیت ذیلی ہوتی ہے ۔اس لئے ان کا اعتبار نہ ہوگا۔
ٹیگز:-
محمد شہزاد ترابی