امام صاحب، فجر کی نماز اور غلطی
sulemansubhani نے Monday، 28 March 2022 کو شائع کیا.
امام صاحب، فجر کی نماز اور غلطی صبح سویرے مختلف ائمہ مساجد کی قرات سننا مصر کےفرماں رَوا ابن طولون کی عادت میں شامل تھا ایک دن ( قرأت سن کر گھر لوٹے تو ) اپنے مصاحب سے کہنے لگے: یہ دینار لے جاؤ اور فلاں مسجد کے امام صاحب کو دے آؤ! مصاحب […]
ٹیگز:-