میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل
sulemansubhani نے Saturday، 2 April 2022 کو شائع کیا.
میڈیکل سائنس اور روزے کے مسائل
دلائل کے ساتھ
روزے میں اینڈو سکوپی کروانا کیسا؟
روزے میں خون دینا کیسا؟
ایکسیڈنٹ اور روزے کا حکم
ٹیتھ بلیڈنگ کا مسئلہ
زبان کے نیچے ٹیبلٹ رکھنا کیسا؟
ان ہیلر کا استعمال کرنا کیسا؟
روزہ چھوڑنے میں کس کا قول معتبر
نوزل ڈراپس کا حکم
کان میں ایئر ڈراپس ڈالنے کا مسئلہ
آئی ڈراپس کا حکم
روزے میں ایئر فریشنر کا حکم
انجکشن اور ڈرپ کا مسئلہ
🌹ڈاکٹر مریض اور عام لوگوں کو رمضان میں پیش آنے والے جدید مسائل کے جدید میڈیکل ریسرچ کی روشنی میں تحقیق کی جوابات🌹
مصنف
حضرت علامہ مولانا مفتی ابو الحسن محمد قاسم ضیاء قادری حفظہ اللہ
ناشر مکتبہ ضیاء اہلسنت