اِنَّ الۡمُجۡرِمِيۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍۘ ۞- سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 47
sulemansubhani نے Sunday، 3 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الۡمُجۡرِمِيۡنَ فِىۡ ضَلٰلٍ وَّسُعُرٍۘ ۞
ترجمہ:
بیشک مجرمین گمرماہی اور عذاب میں ہیں
تفسیر:
اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے : بیشک مجرمین گم راہی اور عذاب میں ہیں۔ جس دن ان کو دوزخ میں اوندھا گھسیٹا جائے گا (اور) کہا جائے گا : دوزخ کا عذاب چکھو۔ بیشک ہم نے ہر چیز اندازے سے بنائی ہے۔ (القمر :47-49)
مسئلہ تقدیر : القمر :47 کا معنی ہے : کفار گم راہی اور دیوانگی میں ہیں، یا دوزخ میں جل رہے ہیں۔
تبیان القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 47