فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ ۞- سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 30
sulemansubhani نے Sunday، 3 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَكَيۡفَ كَانَ عَذَابِىۡ وَنُذُرِ ۞
ترجمہ:
پس کیسا تھا میرا عذاب اور کیسا تھا میرا ڈرانا
القمر 30 کی تفسیر اس سے پہلی آیتوں میں گزر چکی ہے۔
القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 30