كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذۡنٰهُمۡ اَخۡذَ عَزِيۡزٍ مُّقۡتَدِرٍ ۞- سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 42
sulemansubhani نے Sunday، 3 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
كَذَّبُوۡا بِاٰيٰتِنَا كُلِّهَا فَاَخَذۡنٰهُمۡ اَخۡذَ عَزِيۡزٍ مُّقۡتَدِرٍ ۞
ترجمہ:
انہوں نے ہماری تمام نشانیوں کی تکذیب کی، پس ہم نے ان کو غالب، بےحد قدرت والے کی شان سے پکڑ لیا
القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 42