أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَلَقَدۡ يَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّكۡرِ فَهَلۡ مِنۡ مُّدَّكِرٍ۞

ترجمہ:

اور بیشک ہم نے حصول نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کردیا ہے تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا

القمر :40 میں فرمایا : اور بیشک ہم نے حصول نصیحت کے لئے قرآن کو آسان کردیا ہے تو ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا۔

اس کی تفسیر پہلی آیتوں میں گزر چکی ہے۔

اس رکوع میں ثمود اور حضرت لوط (علیہ السلام) کی قوم کا قصہ مختصر طور پر ذکر فرمایا ہے اور سورة ھود میں اس کی بہت تفصیل ہے۔ جو ” بتیان القرآن “ کی پانچویں جلد میں ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 54 القمر آیت نمبر 40