بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٌ لَّا يَبۡغِيٰنِۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 20
sulemansubhani نے Saturday، 9 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
بَيۡنَهُمَا بَرۡزَخٌ لَّا يَبۡغِيٰنِۚ ۞
ترجمہ:
ان دونوں کے درمیان ایک آڑ ہے جس سے وہ تجاوز نہیں کرتے
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 20