أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

پھر فرمایا : ” الرحمن :21) یعنی ان میں اللہ تعالیٰ کے لطف اور اس کی قدرت کی نشانیاں ہیں، تاکہ تم ان نشانیوں کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ کی ذات اور اس کی صفات پر ایمان لائو اور پھر تم دونوں اللہ تعالیٰ کی اس نعمت کا کیسے انکار کرسکتے ہو کہ وہ اللہ کی طرف سے نہیں ہیں ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 21