أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 34) یعنی یہ تم پر اللہ کی کتنی عظیم نعمت ہے کہ اس نے تمہارے لئے قیامت کے احال بیان کردیئے تاکہ تم قیامت کے آنے سے پہلے توبہ کرلو اور اس کی طرف رجوع کرلو، سو تم ان نعمتوں کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 34