أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

پس تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

پھر فرمایا :” الرحمن :42) یعنی اگر تم ایمان لے آئو تو اللہ ہی تم سے اس عذاب کو دور کرسکتا ہے، سو جب تم اس واحد مانو گے اور اس کی اطاعت کرو گے تو قیامت کے ان ہولناکیوں سے محفوظ رہو گے، پس تم اللہ کی اس نعمت کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 42