فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 51
sulemansubhani نے Wednesday، 13 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۞
ترجمہ:
سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی
اس کے بعد فرمایا، (الرحمن :51) یعنی ان چشموں کو جاری کرنا محض اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی رحمت ہے : کیا تم پھر بھی اللہ تعالیٰ کی نعمتوں سے انکار کرسکتے ہو۔
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 51