أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 53) اللہ نے تمہارے لئے ہر رنگ اور ہر ذائقہ کے پھل جنت میں رکھے ہیں سو تم اس کی کون کون سی نعمت کا انکار کرو گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 53