أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 55) یعنی اللہ تعالیٰ نے تمہارے لئے جنت میں ایسے بلند بستر بنا دیئے ہیں جیسے بادشاہوں کے تخت ہوتے ہیں، پھر تم کس طرح اللہ تعالیٰ کی وحدانیت اور نعمت کا انکار کرسکتے ہو۔ ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 55