أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 59) یعنی اللہ تعالیٰ نے جنت میں تمہاری بیویوں کو اس قدر حسین بنادیا ہے کہ ان کو دیکھ کر تمہاری آنکھوں کی لذت حاصل ہوتی ہے۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 59