أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 61) یعنی تم اپنے رب کی اس نعمت کا کیسے انکار کرسکتے ہو کہ اس نے تمہاری نیکیوں کی جزاء میں تمہیں جنت عطا فرمائی اور یہ چیز تمہیں بیان فرما دی تاکہ تم مزید نیکیاں کرو اور مزید ثواب حاصل کرو۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 61