أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے

اس کے بعد (الرحمن :30) فرمایا : یعینی تم اللہ کی نعمتوں کا انکار کرتے ہو، حالانکہ اسی سے تم اپنی حاجات کا سوال کرتے ہو۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 30