أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَّيَبۡقٰى وَجۡهُ رَبِّكَ ذُوالۡجَلٰلِ وَالۡاِكۡرَامِ‌ۚ ۞

ترجمہ:

اور آپ کے رب کی ذات باقی ہے جو عظمت اور بزرگی والا ہے

تفسیر

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 27