اسلام کا نظامِ حکومت – کیا جمہوریت خلافت کا متبادل ہے
sulemansubhani نے Tuesday، 19 April 2022 کو شائع کیا.
اسلام کا نظامِ حکومت – کیا جمہوریت خلافت کا متبادل ہے ؟ رشحاتِ قلم: ابو محمد عارفین القادری اسلام نے نظامِ حکومت کے لئے خلافت کا تصور پیش کیا ہے۔ ⏺️ خلافت کا مفہوم ”خلافت کا معنی ہے جانشینی۔ خلافت نبی کریم ﷺ کی جانشینی کا نام ہے، یعنی دنیا بھر کے مسلمانوں […]