أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ‏ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

اس کے بعد فرمایا : (الرحمن 63) یعنی پہلے متقین کے لئے دو جنتوں کا ذکر کیا گیا ہے پھر ان کے علاوہ متقین کے لئے دو او جنتوں کا ذکر کیا گیا ہے پس تم اپنے رب کے اس فضل اور کرم کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 63

سورة  الرحمن الآية رقم 63