أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ‌ۚ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

یعنی اللہ نے تمہیں دو اور جنتیں جو عطا فرمائی ہیں ان میں بھی پہلی دو جنتوں کی طرح  انواع و اقسام کے پھل ہیں تو تم اللہ سبحانہ کی ان نعمتوں کا کیسے انکار کرسکتے ہو ؟

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 69

سورة  الرحمن الآية رقم 69