أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ‌ۚ ۞

ترجمہ:

سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گی

الرحمن :74-75 میں فرمایا : ان کو اس سے پہلے کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے نہ جن نے۔ سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے۔

القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 75

سورة  الرحمن الآية رقم 75