فِيۡهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخۡلٌ وَّرُمَّانٌۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 68
sulemansubhani نے Wednesday، 20 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
فِيۡهِمَا فَاكِهَةٌ وَّنَخۡلٌ وَّرُمَّانٌۚ ۞
ترجمہ:
ان جنتوں میں پھل اور کھجوریں اور انار ہیں
الرحمن :68-69 میں فرمایا : ان جنتوں میں پھل اور کھجوریں اور انار ہیں تو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے
اس سے پہلے الرحمان : 11 میں کحجوروں کا پھلوں کا ذکر آچکا ہے اس آیت میں انار کا بھی ذکر فرمایا گیا انار دو طرح کا ہوتا ہے ترش اور شیریں
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 68