لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّۚ ۞- سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 74
sulemansubhani نے Wednesday، 20 April 2022 کو شائع کیا.
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
لَمۡ يَطۡمِثۡهُنَّ اِنۡسٌ قَبۡلَهُمۡ وَلَا جَآنٌّۚ ۞
ترجمہ:
ان کو اس سے پہلے کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے نہ جن نے
الرحمن :74-75 میں فرمایا : ان کو اس سے پہلے کسی انسان نے ہاتھ لگایا ہے نہ جن نے۔ سو تم دونوں اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلائو گے۔
القرآن – سورۃ نمبر 55 الرحمن آیت نمبر 74