محفوظات برائے May 2022 ء
بیچنے کے لئے کافی کچھ موجود ہے
sulemansubhani نے Sunday، 29 May 2022 کو شائع کیا.

بیچنے کے لئے کافی کچھ موجود ہے پاکستانی معیشت برے حالات سے گزر کر بہتر ہوسکتی ہے، اس کے واضح امکانات موجود ہیں کیونکہ ہمارے پاس بیچنے کے لئے ابھی کافی کچھ موجود ہے: مثلا● اسرائیل کو تسلیم کرنا● ایٹمی اثاثوں کی ڈیل کرنا● قا/د/یا/نی قوانین میں ترمیم کرنا● 295 سی کی موجودہ سزا کو […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ایک غریب شخص کی ماہانہ آمدن کا کچا چٹھا 25000 سیلری چار افراد کی فیملی کا خرچکرائے کا مکان(ایک کمرے پر مشتمل) 7500الیکٹریسٹی بل تقریبا 2500گیس بل تقریبا 500دودھ 150 روزانہ ماہانہ 4500راشن 5000جاب آنے جانے کا کرایہ یا پیٹرول 150 روزانہ ماہانہ 4500 یہ موٹے موٹے اخراجات ہیں جن کا مجموعہ 24500 ہے باقی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

حضرت علامه مفتی نظام الدین احمد نوری براؤں شریفحضرت علامہ مفتی نظام الدین احمد نوری بن الحاج الطاف حسین موضع بڑہرا کندھئی تھانہ پورندر پورضلع مہراجگنج میں ۵ فروری 1962ء کو پیدا ہوۓ ! ابتدائی تعلیم ( درجہ اول تا پنجم ) موضع مذکور کے مدرسہ عربیہ اہل سنت نور الاسلاممیں مولانا محمد اسلام مرحوم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

مفتی محمدنظام الدین احمدنوری سڑک حادثہ میں شہید انتہائی رنج والم کے ساتھ یہ خبر دی جارہی ہے کہ پڑوسی ملک انڈیا میں جماعت اھل سنت کے مشہورعالم دین وخطیب حضرت علامہ الحاج مفتی نظام الدین نوری صاحب استاذ ومفتی دارالعلوم فیض الرسول براؤں شریف ضلع سدھارتھ نگر یوپی اوران کے صاحبزادے مولاناانواراحمد صاحب ابھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آئیں ، مسلمانی سیکھیں
sulemansubhani نے Wednesday، 11 May 2022 کو شائع کیا.

آئیں ، مسلمانی سیکھیں   حضرت سیدنا عبدالله بن عمرو بن العاص رضي الله عنهما و ارضاهما عنا راوى ہیں کہ نبي صلى الله عليه وسلم نے فرمایا : ” المُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ المُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ ، وَالمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ مَا نَهَى اللَّهُ عَنْهُ “ صحیح البخاری اصل مسلمان تو وہی ہے جس کی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
دہی اور لسی کے فوائد
sulemansubhani نے Wednesday، 11 May 2022 کو شائع کیا.

*دہی اور لسی کے فوائد…………!!* .اس بات پرڈاکٹر، حکماء سب متفق ہیں کہ دہی میں پائے جانے والا کیلشیم، پروٹین ، رائیوفلیون، وٹامن بی، فولک ایسڈ انسانی صحت کیلئے بہت کارآمد ہے۔ . ایک اندازے کے مطابق دودھ کی مقدار میں اگر دہی استعمال کیا جائے تو اس میں کیلشیم کی مقدار دودھ کی نسبت […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
حضرت ابراہیم بن رسول اللہﷺ
sulemansubhani نے Wednesday، 11 May 2022 کو شائع کیا.

*حضرت ابراہیم بن رسول اللہﷺ*   *نام ونسب:* اسمِ گرامی: *حضرت ابراہیم ﷜۔*   *سلسلۂ نسب اس طرح ہے:* حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ بن سید المرسلین خاتم النبین حضرت محمد ﷺ بن عبد اللہ بن عبد المطلب بن ہاشم بن عبدِ مناف بن قصی بن کالب بن مرہ بن کعب بن لوئی بن غالب […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

  درس نظامی..تقوی..جاب..سائنسدان..کالجز طلباء.و.سرپرستوں کے نام….عاجزانہ پیغام مدارس کی اہمیت القرآن: فَلَوۡ لَا نَفَرَ مِنۡ کُلِّ فِرۡقَۃٍ مِّنۡہُمۡ طَآئِفَۃٌ لِّیَتَفَقَّہُوۡا فِی الدِّیۡنِ وَ لِیُنۡذِرُوۡا قَوۡمَہُمۡ ترجمہ تو کیوں نہ ہو کہ ان کے ہر گروہ میں سے ایک جماعت نکلے کہ دین کی فقہ و سمجھ حاصل کریں اور اپنی قوم کو ڈر سنائیں(باعمل ہوکر […]

مکمل تحریر پڑھیے »


بناء حول القبر
sulemansubhani نے Tuesday، 10 May 2022 کو شائع کیا.

پچھلے دنوں ایک مولوی صاحب سے ملاقات ہوئی جنہوں نے ہماری خاطر تواضع چائے کے ساتھ ساتھ بین المسالک اختلافی موضوعات پر اپنے تحکم آمیز لہجے میں حتمی فیصلہ سنانے کے ساتھ فرمائی ! موصوف پکی قبروں اور ” بناء حول القبر ” سے سخت نالاں تھے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ارتباط امکان
sulemansubhani نے Tuesday، 10 May 2022 کو شائع کیا.

کتب فقہِ حنفی میں متعدد ایسے مسائل کی تعداد درج ہے جسکا ارتباط امکان سے ہے یعنی۔۔ اگر یوں ہوجاوے تو اس مسئلہ کا حل یوں ہے یا یوں ہے۔۔۔مثلاً۔   امام چار رکعت فرض کی اقتداء کررہا تھا ، قعدہ اخیرہ میں تشہد پڑھ کر بھولے سے کھڑا ہوگیا اب کیا کریں؟ یا چوتھی […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-