علامہ عبید اللہ قندہاری کے عقائد خود انہی کی زبانی
علامہ عبید اللہ قندہاری کے عقائد خود انہی کی زبانی
دیوبندیوں کا یہ طریقہ ہے کہ سنی علماء کے شروحات و حواشی اپنے اداروں سے چهاپ کر لوگوں کو یہ دهوکہ دیتے ہیں کہ یہ سب دیوبندی اور ہمارے ہم مسلک و ہم عقیدہ ہیں ان سنی علماء میں سے آج کل ایک افغانی عالم علامہ عبیداللہ قندہاری بهی ہیں جس نے درس نظامی کے اکثر کتب پر عربی میں حواشی تحریر کئے ہیں جو کہ در اصل سنی بریلوی ہیں مگر ان کی تمام حواشی رشدیہ والے چهاپ رہے ہیں اور لوگ یہ سمجهہ رہے ہیں کہ یہ دیوبندی ہیں مگرحقیقت کیا ہے تو وہ آپ خود ان کی یہ عقائد پڑهیں اور اندازہ لگا لیں کہ یہ سنی بریلوی والے عقائد ہے یا دیوبندی وہابی والے.
فیصلہ آپ کے ہاتهہ میں..
شرح العقائد کے حاشیہ صفحہ 122 مطبوعہ رشیدیہ پر لکهتے ہیں
فائدة سنية و عقیدة سنية
(1) کما ان فی دعاء الاحیاء نفع للاموات عند اہل السنة کک زیارتهم سواء کانت من مسافة السفراصلا جائزا بل مندوبة ثابتة بالاحاديث الصحيحة واقوال الائمة الاربعة
(2) سماع الموتى حق ثابت بالادلة القولية من الاحاديث النبوية وانكار عائشة له محمل صحيح بل ثبت رجوعها
(3) التوسل الی اللہ عزوجل بالانبیاء علیہم السلام والاولیاء والصلحاء حق عند اہل السنة والجماعة سواء کانوا احیاء او امواتا وردت فی ذالک احادیث صحیحة واقوال السلف بل ادعی السبکی الاجماع علیہ و فی ذالک للعلماء رسائل مظبوطة و دلائل قویة
(4) الاستمداد من الاموات جائز نبیا کان او ولیا لان النبی والولی لاینعزل بموتہ عن درجتہ وقربہ من اللہ تعالی
(5) المحبة مع غير الله اذا كان من احبائہ جائزة بل مندوبة وهی المعبر عنہ بالحب فی اللہ کما ورد فی الحدیث الصحیح
(6) الدعاء والتضرع الی اللہ تعالی مشروع مندوب فی کل الاوقات انفرادا و اجتماعا و قبل الصلوة و بعدها و کتب الحنفیة مملوةمنه
(7) الدوام علی الامر الحسن مستحسن ولایکون من البدعة شيئ
(8) حیلة الاسقاط والدور المتعارف لہا سند صحیح فی المذہب و محرج صحیح فی الحدیث
(9) الاستشفاء والرقیة بالایات القرانیة والاسماء الالهیة والادعیة الماثورة جائز كالاستشفاء بالاودية الظاهرة کذا فی الاحادیث النبویة الصحيحة دلائل قویة
(10) تلاوةالقران عندالقبر ینفع المیت
اقول (القندہاری) انما ذکرت هذہ العقائد العشرة بادنی مناسبة المقام لحفظ عقائد اہل السنة من خرافات الفرقة المبتدعة بہ پنچ فیریة (پنج پیریہ) والوہابیة فان دائہم قد وصل الی بلادنا عصمنا اللہ منہا.
محمد عبیداللہ القندہاری السلیمانخیلی 1395.
نوٹ
پنج پیر پشاور میں ضلع صوابی کا ایک علاقہ ہے جہاں سے یہ اشاعة التوحید والسنہ مماتی گروپ والے نکلے ہے اس لئے ان ہی علاقوں میں یہ لوگ پنج پیریہ اور دوسری جگہوں میں اشاعتی اور مماتی کے نام سے مشہور ہے میں خود اسی ضلع صوابی کا رہنے والا ہوں اس لئے تفصیل بتائی.
ان لوگوں کے لئے جو علامہ عبیداللہ قندہاری کو دیوبندی سمجهتے ہیں انہیں چاہئے کہ اس کتاب کا مطالعہ کیجئے
نوٹ یہ کتاب پشتو زبان میں ہے علامہ صاحب نے افغانستان اور پشتون لوگوں کے لئے لکهی ہے کہ یہ لوگ ان کی غلط عقائد سے آگاہی حاصل کرکے دور رہیں.
وہابیوں کی فهرست میں ابن تیمیہ ابن القیم ابن عبدالوہاب نجدی اسماعیل دہلوی رشید گنگوہی وغیرہ کو بهی شامل کیا ہے ان کی کتب تقویة الایمان، براہین قاطعہ، کتاب التوحید، صراط مسقیم وغیرہ سے حوالے دئے ہیں
ان کے درجہ ذیل عقائد ذکر کئے ہیں
1، مسئلہ امکان کذب 2. اللہ تعالی کے لئے مکان و جہت ماننا 3. حضور علیہ السلام تمام انبیاء کے خاتم نہیں 4. حضور علیہ السلام کی تعظیم بڑے بهائی جتنی چاہئے 5 حضور علیہ السلام مر کر مٹی میں گئے 6 حضور علیہ السلام کے روضہ انور یا مزارات پر جانا شرک اکبر ہے 7 اللہ کی عطا سے حضور علیہ السلام کے لئے عقیدہ علم رکهنا گمراہی ہے 8 نماز میں حضور علیہ السلام کا خیال آنا گدهے بیل کے خیال سے بدتر ہے 9 حضور علیہ السلام کی مثل دوسرا نبی پیدا ہو ممکن ہے 10حضور علیہ السلام کا علم شیطان اور ملک الموت سے کم ہے 11 غیراللہ سے مدد مانگنا شرک ہے 12 ندا غائب یارسول اللہ وغیرہ شرک ہے 13 توسل شرک ہے
ملخصا و ملتقطا صفحہ 14 تا 20
محمد شیعب خان