هندستانی مشرک ہندو سادھ گرو سعودی عرب کے مہمان اسکا استقبال سعودی وہابی علماء نے کیا سادھ گرو وہاں علماء و عوام کو لیکچر دے گا

————

 

سعودی ہم مسلک وہابی مولوی اپنا کردار ادا کریں آواز ایسے ہی بلند کریں جیسے پچھلے سو سال سے گلا پھاڑ پھاڑ کر مسلمانوں کو مشرک و بدعتی بولتے رہے ہیں۔

 

———

 

دنیا کا منظر نامہ یکسر بدل رہا ہے مذہبی طور عالمی قوتیں اسلام کے بدل کے طور وحدت اديان کا تصور پیش کر رہی ہیں یہ اسی کی کڑی ہے