مرحوم عامر لیاقت حسین
sulemansubhani نے Thursday، 9 June 2022 کو شائع کیا.
تین ہفتہ پہلے مرحوم عامر لیاقت حسین کی ایک ویڈیو نظر سے گذری ،جس میں بڑے کرب کے ساتھ وہ اپنی مشکلات کو بیان کر رہے تھے ، اُن کی باتیں سُن کر مجھے لگا کہ یہ بندہ شدید ذہنی اضطراب میں ہے ، کمنٹس پر نظر گئی تو ایک عجیب طوفان بدتمیزی برپا تھا […]
ٹیگز:-