بڑوں کے ظرف بھی بڑے ہوتے ہیں۔۔۔
مفتی منیب الرحمن صاحب دامت برکاتہم جن کا ادب و احترام دنیا بھر کے اہل سنت و جماعت کے دلوں میں ہیں۔ ہر اہم موقعہ پر آپ نے حکمت و بصیرت کے ساتھ معاملات کو حل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ رب کریم نے آپ کو جو مقام و مرتبہ دیا ہے اس کا حق ادا کرنے اور لومہ لائم کی پرواہ کیے بغیر حق کے ساتھ کھڑے رہنے میں کئی اہم موقعوں پر آپ یکتا نظر آتے ہیں۔ تمام مکاتب فکر میں آپ کا احترام پایا جاتا ہے اللہ کریم آپ کا سایہ دراز فرمائے اور آپ کو حاسدین کے حسد اور شر پسندوں کی شرارتوں سے محفوظ فرمائے آمین