وہابی دیوبندی کو دیکھتے ہیں تو فوراً کفر کا فتویٰ
sulemansubhani نے Thursday، 14 July 2022 کو شائع کیا.
احباب اہلسنت وعلمائے اہلسنت جو کہی بھی کسی وہابی دیوبندی کو دیکھتے ہیں تو فوراً کفر کا فتویٰ عائد کردیتے ہیں انھیں چاہیئے کہ وہ “نائب مفتیٔ اعظم ہند مفتی شریف الحق امجدی علیہ الرحمہ” کے اس فتوے کو بنظر عمیق مطالعہ فرمائیں اور اس پر عمل پیرا ہوں
خاکسارحامدرضارضوی

ٹیگز:-