انگریز کے وفادار اور ملک کے غدار کون؟
🇮🇳 *یوم آزادی سیریز* 🇮🇳
*انگریز کے وفادار اور ملک کے غدار کون؟*
اہلِ غیرت اسے نظروں سے گرا دیتے ہیں
بزم توقیر و شرافت سے اٹھا دیتے ہیں
*⬇وفاداران انگریز کی مختصر فہرست:-*
[1 ] مولوی اسماعیل دہلوی: مسلمانوں پر شرک و بدعت کا الزام عائد کیااور انگریز سے جہاد کی ممانعت کی۔
[2 ] مولوی سید احمد رائے بریلوی: اسماعیل دہلوی کا مرشد[سکھوں و سرحدی پٹھانوں کو انگریز کا وفادار بنانے کے لیے جدوجہد کی]
[3 ] مولوی نذیر حسین دہلوی غیر مقلد: انگریزی حکومت کو خدا کی رحمت کہا
[4 ] مولوی نواب صدیق حسن بھوپالی: انگریز کے خلاف جہاد کو حرام کہا
[5 ] مولوی محمد حسین بٹالوی: مجاہدین کو فسادی کہا-
[6 ] مولوی رشید احمد گنگوہی دیوبندی: انگریزی حکومت کو رحمدل گورنمنٹ کہا اور مجاہدین کو فسادی کہا-
[7 ] مولوی خلیل احمد انبیٹھوی
[8 ] ڈپٹی نذیر احمد دہلوی
[9 ] مولوی الطاف حسین حالی: حالی نے انگریز کی حمایت میں کہا:
مژدہ ہو اہل مشرق اب دن پھرے ہمارے
مغرب سے سوئے مشرق آیا ہے مہر تاباں
[10] مولوی شبلی نعمانی: انگریزی حکومت کی اطاعت پر ناز تھا-
[11] مولوی اشرف علی تھانوی دیوبندی: 600روپے انگریزی وظیفہ خوار
[12] مولوی شاہ محمد اسحاق دہلوی: “اربعین و مائۃ مسائل” لکھ کر انگریز کو خوش کیا جس کا جواب مجاہد آزادی مولانا شاہ احمد سعید مجددی نقشبندی نے دیا-
[13] مولوی محمدالیاس دہلوی دیوبندی [سرخیل تبلیغی جماعت] ابتدائی ایام کے انگریزی وظیفہ خوار
[14] مولوی محمد احسن نانوتوی: انگریز کی حمایت میں بیان جاری کیا
[15] شیخ محمد تھانوی
[16] مظہر علی: برادر مولوی اشرف علی تھانوی: ریشمی رومال تحریک کا انگریزی مخبر
[17] مرزا غلام احمد قادیانی: انگریز کی سرپرستی میں عقیدۀ ختم نبوت پر حملہ کیا اور مولوی قاسم نانوتوی دیوبندی کی کتاب “تحذیر الناس” کی عملی تصویر پیش کی-
***
📚[ماخوذ:- انگریزوں کے چند پشتینی وفادار،اسد نظامی، ماہ نامہ اہلسنّت کراچی، جولائی 1975،ص242سے250، دیگر کتب]
*بنیادی ماخذ:*
☆حیات طیبہ: مرزا حیرت دہلوی
☆سوانح احمدی: محمد جعفر تھانیسری
☆الحیات بعد الممات: فضل حسین بہاری
☆تذکرۃالرشید: مولوی عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی
☆تذکرۃالخلیل: مولوی عاشق الٰہی میرٹھی دیوبندی
☆انڈین نیشنل کانگریس: نذیر احمد دہلوی
☆کلیات حالی
☆حیات شبلی: بروایت سلیمان ندوی
☆الافاضات الیومیہ: ملفوظات مولوی اشرف علی تھانوی
☆مولانا احسن نانوتوی:پروفیسر محمد ایوب قادری
☆مکالمۃالصدرین: مطبوعہ سہارن پور
☆ماە نامہ شو ٹائم کراچی بیان شاە محمد امروٹی
✍🏼مرتب:
غلام مصطفٰی رضوی
نوری مشن مالیگاوں
ترسیل:
نوری مشن مالیگاؤں
*اشرفیہ اسلامک فاؤنڈیشن، حیدرآباد دکن*
***