محفوظات برائے September 2022 ء
سیر و سیاحت کا قرآنی مقصد
sulemansubhani نے Wednesday، 28 September 2022 کو شائع کیا.

قرآنیات سیر و سیاحت کا قرآنی مقصد✍️ پٹیل عبد الرحمٰن مصباحی، گجرات (انڈیا) اَفَلَمْ یَسِیْرُوْا فِی الْاَرْضِ فَیَنْظُرُوْا كَیْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِهِمْؕ-كَانُوْۤا اَكْثَرَ مِنْهُمْ وَ اَشَدَّ قُوَّةً وَّ اٰثَارًا فِی الْاَرْضِ فَمَاۤ اَغْنٰى عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا یَكْسِبُوْنَ(سورہ غافر، ٨٢) ترجمہ: توکیا اُنھوں نے زمین میں سفر نہ کیا کہ دیکھتے اُن سے اگلوں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا معاویہ کا لفظی معنی “انتہائی برا” ہے؟؟ اوّلاً تو معاویہ علم ہے اور اعلام میں لفظی معنی مراد نہیں ہوتے۔ “ انما ہی اعلام للاشخاص لاتقصد بھا حقیقۃ الصفۃ” (فتح الباری، جلد نمبر 10 صفحہ نمبر 475) مثلاً آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم کے نسب مبارک کی چھٹی پشت میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
اللہ کا شیر
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

اللّه کا شیر تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی نامہ بر بہ کمال ادب سامنے کھڑا تھا۔نہایت احترام کے ساتھ دعوت نامہ پیش کیا۔انکار ممکن تھا مگر خلاف مروت مانا جاتا کہ بلانے والے نے بصد احترام دعوت نامہ بھیجا تھا۔شاہانہ استقبال ہوا۔قیام کا بہترین بندوبست تھا، انتظار کی گھڑیاں گزرتے دیر نہیں لگی یہاں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کا اصل انگریزی متن اس کا اردو ترجمہ اور اعتراضات مع گزیٹیڈ کاپی

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹرانس جینڈر ایکٹ اردو متن
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

ٹرانس جینڈر ایکٹ (اردو متن) اسے ٹرانس جینڈر پرسنز (پروٹیکشن آف رائیٹس) ایکٹ 2018 کہا جا سکتا ہے۔ اِس کا اطلاق پاکستان میں ہر جگہ ہو گا۔اِس کا اطلاق فوری ہو گا۔ چیپٹر نمبر ایک:تعاریف (Definitions)تعریف یا ڈیفینیشنز میں ایکٹ برائے جینڈر پروٹیکشن رائیٹس، سی این آئی سی یعنی شناختی کارڈ، کمپلینینٹ یعنی شکایت کُنندہ، […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹرانس جینڈر اور فکری اغوا کا تسلسل
sulemansubhani نے Tuesday، 27 September 2022 کو شائع کیا.

ٹرانس جینڈر اور فکری اغوا کا تسلسلاز ڈاکٹر محمد اسمٰعیل بدایونییہ غالباً1991ء کی بات ہے میں نویں جماعت کا طالب علم تھا اس زمانے میں ٹی وی پر ایس ٹی این او ر این ٹی ایم کی نشریات شروع ہوئی تھیں نئی نئی نوجوانی آرہی تھی جوش اور جذبات اپنے عروج پر تھے ہم پلے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


نسبت بریلوی
sulemansubhani نے Sunday، 25 September 2022 کو شائع کیا.

از : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی بہاولپور (نسبت بریلوی) آج کل ایک موضوع چل رہا ہے کہ ہمارا مسلک بریلوی نہیں بلکہ اہل سنت و جماعت ہے. جو حضرات ایسا کہہ رہے ہیں ان کی بات ہرگز بے وزن نہیں. اس حوالے سے اکابر کا بھی کثیر کلام موجود ہے اور وہ بہت مدلل […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-
آہ نفس بدکار کی تباہ کاریاں
sulemansubhani نے Sunday، 25 September 2022 کو شائع کیا.

آہ نفس بدکار کی تباہ کاریاں _کل کی بات ہے جو ایک دلخراش خبر آپ نے پڑھی اور دیکھی تھی ،لیکن کل کی خبر میں اور آج کی خبر میں تھوڑا سا فرق ہے ،کل والی خبر میں روبینا خان پشپا دیوی بنی تھی ، اور فی الحال زندہ ہے ،لیکن آج کی خبر میں […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

جنت میں مرد کو سترحوریں ملیں گی تو عورت کو کیا ملے گا ؟الجواب : عصر حاضر کا سب سے پسندیدہ موضوع صنفی امتیاز ہے۔ ایسے سوالات اسی لیے زیادہ مقبول ہو جاتے ہیں کہ ان میں اسلام پر صنفی امتیاز کا الزام لگا دیا جاتا ہے۔ اس صنفی امتیاز کی بنیاد مغربی تصور مساوات […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

عنوان: ٹرانزجنڈر بل، خدشات، تحفظات اور ان کا ازالہ تحریر: پروفیسر مسعود اختر ہزارویاشاعت : بروز ہفتہ، 24 ستمبر 2022 روزنامہ اوصاف کے تمام ایڈیشنز کے ادارتی صفحہ نمبر ایک پر 🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝🏝 پروٹیکشن آف رائٹس ایکٹ 2018 کو عام طور پر ”ٹرانس جینڈر ایکٹ“کہا جاتا ہے۔ یہ قانون 2018 میں پاس ہوا اور اس کے […]

مکمل تحریر پڑھیے »


ٹیگز:-

Social Media Auto Publish Powered By : XYZScripts.com