اسلامی جمہوریہ پاکستان کا زوال
sulemansubhani نے Tuesday، 20 September 2022 کو شائع کیا.
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا زوال ۔۔!!
ایک ہی میچ میں دو اسلامی ممالک
پاکستان اور مالدیپ کی ٹیمز کے یونیفارم کا موازنہ ۔۔
اور سوال یہ بنتا ہے کہ پاکستان تو اسلام کے نام پر بنا تھا
کیا پاکستان کے فٹبال آفیشلز کو نہیں پتہ تھا کے
پورا لباس پہن کر بھی کھیلا جا سکتا ہے کیا
انہیں نہیں پتا تھا کے یہ ایک اسلامی ملک کی
ٹیم ہے اور کس طرح دنیا کے سامنے اسلام
کا امیج پیش کرنا ہے بہت افسوس ہوا دیکھ کر
سچ پوچھو تو یہ پاکستان کسی جہالت سے کم نہیں جارھا
اور فحاشیات میں عروج پر ہے
دعا ہے اللہ پاک اپنا خاص کرم کرے اس ملک پر
محمد عاصم ملک ✍️💯
⁰³⁰⁶ ⁸²⁰¹⁶¹⁴
🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁🍁

ٹیگز:-