موبائل اپلیکیشن: خدمت حدیث پر دعوت اسلامی کی ایک کاوش
خدمت حدیث پر دعوت اسلامی کی ایک کاوش
الحمد للّٰہ علی احسانہ *مجلس آئی ٹی دعوتِ اسلامی* کا ایک اور اہم قدم بنام *”فیضانِ حدیث”* موبائل ایپلیکشن جو کہ اب *Play Store* پر لائیو ہوچکی ہے اس ایپلیکشن میں پہلے پہل *مراۃ المناجیح شرح مشکوٰۃ المصابیح* کو شامل کیا گیا ہے کیونکہ یہ کتاب (مشکوٰۃ المصابیح) *صحاح ستہ* سمیت مختلف کتب *احادیث کا مجموعہ* ہے۔
*خصوصیات:*
*1:* کتابی صورت *(جلدوں کے اعتبار سے)* اور *مضامین کے اعتبار سے* مطالعہ کرنے کی سہولت۔
*2:* *مختلف الفاظ* کے اعتبار سے *مکمل کتاب* میں، *ایک ہی حدیث* میں اور مکمل جملہ *سرچ* کرنے کی سہولت۔
*3:* حدیث کے *عربی متن، ترجمہ اور شرح* میں الگ الگ *سرچ* کرنے کی سہولت۔
*4:* طلبہ و علماء کے لئے حدیث کا عربی متن *اعراب کے ساتھ اور بغیر اعراب* کے دیکھنے کی سہولت۔
*5:* پسندیدہ حدیث کو *Favorite* کرنے کا آپشن۔
*6:* مختلف *فانٹس* میں احادیث پڑھنے کی سہولت۔
*7:* احادیث *شیئرنگ* کی سہولت موجود ہے۔
اس کے علاؤہ اور بھی بہت کچھ۔
تو آئیے اور ابھی نیچے دیے گئے لنک پر کلک کرکے *”فیضانِ حدیث”* ڈاؤن لوڈ کیجئے:
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dawateislami.islam.sunnah.hadees
