چترویدی مقرر ۔۔۔ عبرت ناک انجام!
sulemansubhani نے Thursday، 22 September 2022 کو شائع کیا.
اولیائے کرام کو مورتی سے تشبیہ دینے والے
یعنی پڑے مردے اور گڑے مردےوالی تقریر بولنے والے چترویدی مقرر ۔۔۔ عبرت ناک انجام!
سلفی مکتبہ فکر کے مشہور خطیب ” جرجیس سراجی اٹاوی” کو ریپ کیس میں گرفتار کر لیا گیا ..!!
میڈیا کے مطابق کہ سراجی صاحب ایک خاتون سے شادی کا وعدہ کرکے عصمت دری، بلیک میلنگ اور ڈرانے دھمکانے کے معاملے میں مجرم قرار دئیے گئے !موصوف کو وارانسی ( بنارس )کی فاسٹ ٹریک عدالت نے ١٠ سال قید کی سزا سنائی ہے، اس کے ساتھ نیرج شریواستو کی فاسٹ ٹریک عدالت نے موصوف پر ١٠ ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے. میڈیا کے مطابق فاسٹ ٹریک عدالت کے اس فیصلے پر موصوف کے وکیل نے کہا ہے کہ ہم ”اس معاملے میں ہائی کورٹ سے رجوع کریں گے.”
(تصویر بذریعہ روزنامہ امر اجالا، ہندی و سوشل میڈیا)
ٹیگز:-