سہ ماہی رپورٹ جعفریہ ڈساسٹر مینیجمینٹ سیل (JDC)
جسکو ہمارے سنی عوام غیر جانبدار سمجھتے رہے ہمارے جبے قبے والے ملا اتحاد امت کے گیت گانے کیلئے صف اول میں نظر آتے رہے
زرا پوچھئیے تو سہی کہ کتنی مساجد تعمیر ہوئیں؟ کتنے مدارس تعمیر ہوئے؟؟
اپنی ہی اداؤں پہ غور کیجئے قبلہ
کہا کچھ ہم نے تو شکایت ہوگی۔