مفتی نثار احمد مصباحی کی طبیعت علیل ، دعائے صحت کی اپیل
sulemansubhani نے Friday، 28 October 2022 کو شائع کیا.
ہند سے علامہ مفتی نثار احمد مصباحی اطال اللہ عمرہ کافی علیل ہیں ۔
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے
آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم الامین ﷺ
گرافک بشکریہ : پروفیسر عون محمد سعیدی مصطفوی حفظہ اللہ
محمد إسحٰق قریشی ألسلطاني

ٹیگز:-