جی ہاں آج عیسائی میلاد مسیح منا رہے ہیں ہر چند کہ لوقا کی انجیل کے باب 2 اور آیات 5 تا 10 ولادتِ مسیح کے بارے لکھا جب قیصر اگستس نے مردم شماری کے لئے یروشلم میں سب کو طلب کیا تو سیدہ مریم بھی یوسف نجار کے ساتھ آئیں تو سرائے بھر چکی تھی باہر ہی آپ نے قیام کیا مسیح کی ولادت کا وقت ہوگیا تو آپ نے مسیح کو جنم دے کر کپڑے میں لپیٹ کر بھیڑ بکریوں کے باڑے میں جانوروں کے لئے چارہ رکھنے والی ٹرالی کے اندر رکھ دیا) تو اے میرے پیارے بھائیو سوچو کیا کوئی ماں دسمبر کے سخت سردی کے موسم میں بچے کو جنم دے کر کھلے آسمان کے نیچے کھلی ٹرالی میں رکھ سکتی ہے اس لئے قرآن پاک بھی یہی فرماتا ہے ، جب ولادت کا وقت قریب آیا تو آپ کھجور کے درخت کے نیچے تھیں قدرت کاملہ نے آپ کے پاؤ ں کے نیچے چشمہ جاری کردیا پانی پیا حضرت عیسی کو نہلایا اور تازہ کھجوریں کھلائیں،، اس کا مطلب صاف ظاہر ہے کی حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش گرمیوں میں ہوئی ہے 530 عیسوی میں روم کےایک نجومی پادری نے جشنِ زحل کے دن جو دیوتاؤں کی خوشنودی کے لئے منایا جاتا تھا ہوشیاری سے حضرت عیسی کا یوم پیدائش قرار دے دیا تاکہ سارے بت پرست خود بخود عیسائی شمار ہوں اور وہ 25 دسمبر کا دن تھا اس کے بعد ساری بدعات یہودی تاجروں نے شروع کیں کرسمس ٹری۔ سانتا کلاز سنو والی گاڑی۔ اور سانتا کے تحائف اب جب عیسائی پادریوں کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو وہ خو د بہت پریشان ہیں پر کچھ کر نہیں سکتے سو اے میرے بھولے بھالے بھائیو ہپی کرسمس کا ترجمہ ( مسیح کی خوشی کا اجتماع) اور میری کرسمس کا معنی ہے ( مریم کے بیٹے مسیح کے لئے اجتماع ) خدا نے بیٹا جنا یہ کسی لفظ کا ترجمہ نہیں اپنی طرف سے مکھی پہ مکھی مار کے لوگ سوشل میڈیا پر شئیر کرتے جا رہے ہیں کہتے ہیں عیسائی لوگ ایسا سمجھتے ہیں تو میرے بھائیو تومیری پوسٹ نیچے پڑھ لیں ہم مسلمان کیا سمجھتے ہیں اگر میری بات سمجھ نہ آئے تو کسی بڑے عالم سے ،، حیاتی مماتی ،، کے بارے پوچھ لینا سمجھ آ جائے گی سمجھنا کیا ہوتا ہے