اِنّا_لِلّٰهِ_وَاِنّا_اِلَيْهِ_رَاجِعُوْن😢😢😥😥 مناظر اہل سنت مولانا سعید احمد اسعد رحمہ اللہ (شیخ الحدیث Jamia Aminia Rizvia جامعہ امینیہ رضویہ فیصل آباد) وصال فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، آمین۔ یوں تو کئی سالوں سے حضرت کے بیانات و مناظرے سُنتے چلے آرہے تھے ، مگر چھ سات سال پہلے حضرت علامہ سعید اسعد […]

مکمل تحریر پڑھیے »